اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

نوازشریف کا کباڑا ہم نے نہیں خلائی مخلوق نے کیا اہم سیاسی جماعت نے انتخابی منشور کا اعلان کردیا

datetime 2  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان نیشنل پارٹی نے انتخابی منشور کا اعلان کردیا ۔اخترمینگل نے کہا ہے کہ وہ قوتیں جو ملک کی خوشحالی چاہتی ہیں صاف الیکشن کو یقینی بنائیں،نوازشریف کا کباڑا ہم نے نہیں خلائی مخلوق نے کیا۔بلوچستان نیشنل پارٹی نے انتخابی منشور میں تعلیم، صحت، روزگار، زراعت،لائیوسٹاک اور خوراک کے شعبوں کواولین ترجیح دی ہے۔بی این پی کے سربراہ سرداراخترمینگل کا کہنا تھا کہ افغان مہاجرین کی واپسی کو یقینی بنایاجائیگا۔

پیداواری شعبوں میں 40ہزارملازمتیں پیدا کی جائیں گی۔سرداراخترمینگل کا کہنا تھا کہ بی این پی کے کارکنوں اور امیدواروں کو ڈرایا دھمکایا جارہا ہے۔،انتخابات صاف و شفاف نہیں کروانے تو قوم کے اربوں روپے ضائع نہ کئے جائیں۔بی این پی کے سربراہ کاکہنا تھا کہ گیارہ ہزار پرائمری،12سو مڈل اور ایک ہزار ہائی سکولوں کو اپ گریڈ کیاجائیگا ،بلوچستان بھر میں مفت ایمبولینس سروس فراہم کی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…