بیجنگ(نیوز ڈیسک)چین نے ایک نئی لیزر رائفل تیار کر لی ہے،جو ایک کلو میٹر کے فاصلے سے اپنے ہدف کو نشانہ بند سکتی ہے۔زیڈ کے زیڈ ایم 500لیزر رائفل انسانی جسم کیلئے نقصان دہ نہیں ہے،لیکن یہ توانائی کی ایک ایسی لہر پیدا کرتی ہے،جسے انسانی آنکھ نہیں دیکھ سکتی ۔اس لیے یہ پتہ نہیں چل سکتا کہ حملہ کس سمت سے ہو رہا ہے،اس کا نشانہ بننے والا فرد یا کوئی بھی چیز اسے
محض حادثہ تصور کرتی ہے۔لیکن محصورہونے کی صورت میں اسے کھڑکی سے بھی فائر کیا جاسکتا ہے ۔ اس سے اغواء کاروں کو عارضی طور پر معذور بنایا جا سکتا ہے۔ اس میں ایک ایسی ڈیوائس بھی نصب ہے کہ اگر کسی شخص نے آگ پکڑنے والے کپڑے پہنچے ہوں گے تو چند سکینڈ میں ہی انہیں آگ لگ جائیگی اور وہ شخص آگ کی لپیٹ میں آ جائیگا،لیزر رائفل منصوبے میں کام کرنے والے سانئس دانوں کو کہنا ہے کہ پہلے اس کا پروٹو ٹائپ تجرباہ زیانگ انسٹویٹ آف آپٹکس میں کیا گیا،15ملی میٹر کی اس رائفل کا وزرن تین کلو ہے۔اور یہ آٹھ سے میٹر کے فاصلے سے اپنے ہداف کو نشانہ بنا سکتی ہے۔یہ کار،کشتی اور جہاز کو بھی نشانہ بنانے کی صلاحیت کھتی ہے ،اب اس رائفل کی پیداوار شروع ہونیوالی ہے یہ سب سے پہلے چینی پولیس کے ان دستوں کو فراہم کی جائیگی جو دہشتگردی کیخلاف کارروائیاں کرتے ہیں۔لیزر رائفل منصوبے میں کام کرنے والے سانئس دانوں کو کہنا ہے کہ پہلے اس کا پروٹو ٹائپ تجرباہ زیانگ انسٹویٹ آف آپٹکس میں کیا گیا،15ملی میٹر کی اس رائفل کا وزرن تین کلو ہے۔اور یہ آٹھ سے میٹر کے فاصلے سے اپنے ہداف کو نشانہ بنا سکتی ہے۔یہ کار،کشتی اور جہاز کو بھی نشانہ بنانے کی صلاحیت کھتی ہے ،اب اس رائفل کی پیداوار شروع ہونیوالی ہے۔اسے فوجی مقاصد کیلئے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔