جمعرات‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

انتخابات 2018:الیکشن کمیشن نے پولنگ اسٹیشنزکے اعدادوشمارجاری کر دیئے

datetime 1  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این ائی )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات 2018 کے لئے پولنگ اسٹیشنزکے اعدادوشمارجاری کر دیئے جس کے مطابق ملک بھرمیں 85ہزار 307 پولنگ اسٹیشنزقائم کیے گئے۔عام انتخابات 2018 کے لئے پولنگ اسٹیشنزکے اعدادوشمارکے حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ملک بھرمیں مردوں کیلئے 23ہزار 424 پولنگ اسٹیشنز

جبکہ خواتین کیلئے 21ہزار 707پولنگ اسٹیشنزاور ملک بھرمیں 40 ہزار 133 مرداورخواتین کیلئے مشترکہ پولنگ اسٹیشنزقائم کئے گئے ہیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب میں 47ہزار 813،سندھ میں 17 ہزار 747 ،بلوچستان میں 4420،خیبرپختونخوامیں 12ہزار 634 جبکہ فاٹا،ایف آرمیں 1986پولنگ اسٹیشنزبنائے گئے ہیں۔اعلامیہ کے مطابق وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں 797 پولنگ اسٹیشنز قائم کئے گئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



جنرل فیض حمید کے کارنامے


ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…