منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بلوچستان میں عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری،محمودخان اچکزئی کے بارے میں حیرت انگیز انکشافات

datetime 26  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ(آن لائن) بلوچستان میں عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دی گئی سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری 27 کروڑ 75 لاکھ روپے جبکہ کم اثاثہ رکھنے والے پشتونخواملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی جو کہ75 لاکھ روپے کے اثاثوں کے مالک ہے گزشتہ روز بلوچستان میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پر نامزد امیدواروں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دی گئی شیخ جعفرمندوخیل

9 کروڑ 91لاکھ روپے مولانا امیر زمان ایک کروڑ11لاکھ روپے ،نواب ایاز جوگیزئی 2 کروڑ 42لاکھ روپے ، سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا اللہ زہری 27 کروڑ 75لاکھ روپے ، سابق اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالوسع 2کروڑ 28لاکھ روپے ،سردار یعقوب ناصر 9 کروڑ 66لاکھ روپے ، پشتونخواملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی 75 لاکھ روپے ،سرداراخترمینگل3 کروڑ 42لاکھ روپے ،راحیلہ حمید درانی کے 2 کروڑ 14لاکھ روپے کے اثاثوں کے مالک ہیں۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…