لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)’’دنیا کے ٹاپ بہترین سیاحتی مقامات کی فہرست جاری کر دی گئی ‘‘پاکستان بھارت سمیت دنیا کے بڑے ممالک کو پیچھے چھوڑتے ہوئے کتنے نمبر پر آگیا ؟ ایسی تفصیلات منظر عام پر آگئیں کہ آپ بھی دنگ رہ جائیں گے پاکستان2018 میں بہترین سیاحتی مقامات رکھنے والے سرفہرست ملکوں میں شامل ہے۔میڈیا رپورٹ میں برطانوی بیک پیکر سوسائٹی کی تحقیق کاحوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ
اس کے پہاڑی مناظر مسحورکردینے والے ہیں اورمقامی افراد اور معاشرے کادوستانہ رویہ پاکستان سے متعلق کسی بھی قسم کی رائے رکھنے والے کی سوچ تبدیل کردے گا۔2017 میں تقریبا سترہ لاکھ سیاحوں نے پاکستان کادورہ کیا ۔یہ تعداد 2016 کی نسبت دولاکھ افراد زیادہ ہے جبکہ 2018 کیلئے پاکستان کے پہاڑی اوردوسرے سیاحتی مقامات کیلئے بکنگ سوفیصدرہی ۔اس فہرست میں بھارت کو نہیں شامل کیا گیا