پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

رانا ثنا اللہ کاسفارشی ا مام مسجد 2مرتبہ عید الفطر کی نماز بھول گیا، ہزاروں نمازیوں کو سابق صوبائی وزیر قانون سمیت تین مرتبہ نماز عید ادا کرنا پڑ گئی، نماز پڑھ کر نمازیوں نے امام مسجد کیساتھ پھر ایسا کام کر دیا کہ آپ کی بھی ہنسی نہیں رکے گی

datetime 18  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (آئی این پی) سا بق صوبا ئی وزیر قانون پنجاب کا سفارشی ا مام مسجد 2دفعہ عید الفطر کی 6زائد تکبیریں کہنا بھول گیا‘ نمازیوں کو 3مر تبہ عیدالفطر کی نماز ادا کر نا پڑی۔ تفصیل کے مطا بق راناثناء للہ خاں کے حلقہ میں فیصل کی بڑی جا معہ مسجدسمن آباد میں را نا ثناء للہ سمیت ہزاروں افراد عید الفطر کی نماز ادا کر رہے تھے کہ امام مسجد 2مرتبہ

عیدالفطر کی 6زائد تکبیریں کہنا بھول گیا ہزاروں افراد کو تین مرتبہ عید کی نماز ادا کرنا پڑی امام مسجد کو سا بق صو با ئی وزیر قانون کی سفارش پر تعینات کیا گیا ہے جبکہ اس مسجد میں نمازیوں کی ایک کثیر تعداد متعدد دیگر معا ملات میں اس کے خلاف ہے عید الفطر کے موقہ پر بھی متعدد نمازی را نا ثناء للہ کی موجودگی میں امام مسجد پر برس پڑے

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…