پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات 2018 کیلئے امیدواروں کی سکرونٹی کا عمل جاری ‘ 383 امیدوار کروڑوں روپے کے بینک ڈیفالٹر نکلے ،بڑے بڑے نام سامنے آگئے

datetime 14  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات 2018 کیلئے امیدواروں کی سکرونٹی کا عمل جاری ‘ 383 امیدوار کروڑوں روپے کے بینک ڈیفالٹر نکلے ہیں جن میں پاکستان پیپلز پارٹی رہنما اور سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر بھی شامل ہیں ۔تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک نے الیکشن کمیشن کو بینک ڈیفالٹر 100افراد کی فہرست بھجوا دی ہے جن میں حنا ربانی کھر اور میاں منظور احمد وٹو نمایاں نام ہیں ۔یہاں یہ امر بھی قابل ذکر

ہے کہ حنا ربانی کھر نے این اے 182 سے کا غذ ت نامزدگی جمع کروائے تھے ان کے علاوہ نوید مختار 570 ملین ، یعقوب شیخ 560 ملین ، راشد یعقوب 528 ملین کے نادہندہ ہیں جبکہ ملک وہید خان پانچ ملین کے ڈیفالٹر ہیں ۔پاکستان پیپلز پارٹی کی سابق رہنما فہمیدہ مرزا بھی بینکوں کی نادہندہ نکلی ہیں اور ان کے ذمہ 276 ملین روپے واجب الادا ہیں جبکہ انہوں نے اپنی شوگر ملوں کے 504 ملین روپے کے قرضے معاف کروائے ہیں۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…