فیصل آباد، امام بار گاہ کی تعمیر کا مسئلہ شدت اختیار کرگیا، ساتھیوں کو چھڑوانے کے لئے پولیس پارٹی پر حملہ اور تھانہ میں دھاوا بولنے والے مقدمہ کی زد میں آگئے

4  جون‬‮  2018

فیصل آباد(آن لائن) امام بار گاہ کی تعمیر کا مسئلہ شدت اختیار کرگیا، ساتھیوں کو چھڑوانے کے لئے پولیس پارٹی پر حملہ اور تھانہ میں دھاوا بولنے والے مقدمہ کی زد میں آگئے، آن لائن کے مطابق تھانہ غلام محمد آباد لطیف چوک کے رہائشی غلام حیدر عرف بابر قریشی و غیرہ اپنے ساڑھے چھ مرلے کے پلاٹ کو مذہبی عبادت کے طور پر استعمال کر رہے تھے اہل محلہ کی شکایت پر پولیس نے ریکارڈ چیک کیا تو مذکورہ شخص ساتھیوں سیملکر این او سی کی منظوری کے بغیر جگہ کوعبادت گاہ

کے لئے استعمال کر رہا تھا جس پر پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ نمبر948/18 درج کر لیا تھا اور انکے درجنوں افراد تھانہ کی حوالات میں بند تھے گزشتہ روز 60کے قریب افراد نے تھانہ کے گیٹ میں توڑ پھوڑ کر پولیس پارٹی پر حملہ آور ہونے کی کوشش کی یاد رہے کہ واقعہ کی انکوائری ایس پی لائلپور ٹاؤن کر رہے ہیں ، ملزمان کیخلاف تھانہ غلام محمد آباد میں 7ATAاور 16ایم پی او سمیت 148/449,353/18,5 ,291/440 ,341/290کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…