منگل‬‮ ، 10 جون‬‮ 2025 

کپتان کا تباہ کن یارکر۔۔ن لیگ کی بڑی وکٹ اڑا ڈالی شہباز شریف کے انتہائی قریبی ساتھی نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی، وزیراعلیٰ پنجاب ہکا بکا رہ گئے

datetime 28  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی علی اصغر منڈا نے بھی تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ، عمران خان کی یکم جون کو لاہور آمد پر باقاعدہ اعلان کریں گے ۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی علی اصغر منڈا اور تحریک انصاف کی قیادت میں رابطہ ہوا اور انہوں نے پی ٹی آئی میں

شمولیت پر آمادگی ظاہر کر دی ہے ۔ یکم جون کو عمران خان کی لاہور آمد پر علی اصغر منڈا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔ ذرائع کے مطابق علی اصغر منڈا تحریک انصاف کے ٹکٹ پر قومی اسمبلی کا الیکشن لڑیں گے۔علی اصغر منڈا نے 2013ء میں آزاد حیثیت میں الیکشن جیت کر (ن)لیگ میں شمولیت اختیار کی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2200سال بعد


شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…