اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال اب کس حال میں ہیں؟کل کیا ہونے جا رہا ہے کہ علاج کرنیوالےڈاکٹرز اور نرسز پر پابندی عائد کر دی گئی، کمرے اور ہسپتال کے تمام گیٹوں پر کسے تعینات کر دیا گیا ؟بڑی خبر آگئی

datetime 12  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی)سروسز ہسپتال میں زیر علاج وزیر داخلہ احسن اقبال کی حالت میں مزید بہتری آگئی، ڈاکٹرز کے مطابق احسن اقبال کو پیر کے روز ہسپتال سے ڈسچارج کردیا جائے گا۔وزیر داخلہ احسن اقبال کے صاحبزادے احمد اقبال کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز نے والد کے کولہے کے زخم کا معائنہ کیا، جو کافی بہتر ہو گیا ہے۔ انہوں نے کمرے میں چہل قدمی کے ساتھ معمول کی غذا بھی کھانا شروع کر دی۔

ابھی ملاقات کی اجازت نہیں، امید ہے کل تک چند مخصوص افراد کو ملاقات کی اجازت مل جائے گی ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر داخلہ احسن اقبال کو ڈسچارج کرنے کا فیصلہ سوموار کو گیارہ سرجن پر مشتمل میڈیکل بورڈ کرے گا۔ احسن اقبال کی سیکیورٹی کے بھی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ احسن اقبال کے کمرے کے باہر اور ہسپتال کے تمام گیٹوں پر پولیس کی نفری تعینات ہے اور ڈاکٹرز اور نرسوں کے غیر متعلقہ افراد سے ملنے پر پابندی ہے۔دریں اثناوزیراعظم کے مشیر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ احسن اقبال کی صحت بہتر اور حوصلہ بلند ہے ، احسن اقبال پر حملے نے بہت سے سوالات کو جنم دیا ، واقعے کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔ ہفتہ کو عرفان صدیقی نے وزیرداخلہ احسن اقبال کی عیادت کی ۔ وزیراعظم کے مشیر عرفان صدیقی نے احسن اقبال کیلئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا اور صحیت یابی کیلئے دعا کی ۔ اس موقع پر عرفان صدیقی نے کہا کہ احسن اقبال کی صحت بہتر ہے اور حوصلہ بلند ہے ، امکان ہے کہ ایک دو روز میں گھر منتقل ہو جائیں گے ۔ احسن اقبال پر حملے نے بہت سے سوالات کو جن، دیا ، واقعہ کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔وزیراعظم کے مشیر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ احسن اقبال کی صحت بہتر اور حوصلہ بلند ہے ، احسن اقبال پر حملے نے بہت سے سوالات کو جنم دیا ، واقعے کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔ ہفتہ کو عرفان صدیقی نے وزیرداخلہ احسن اقبال کی عیادت کی ۔ وزیراعظم کے مشیر عرفان صدیقی نے احسن اقبال کیلئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا اور صحیت یابی کیلئے دعا کی ۔ اس موقع پر عرفان صدیقی نے کہا کہ احسن اقبال کی صحت بہتر ہے اور حوصلہ بلند ہے ، امکان ہے کہ ایک دو روز میں گھر منتقل ہو جائیں گے ۔ احسن اقبال پر حملے نے بہت سے سوالات کو جن، دیا ، واقعہ کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…