اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

وفاقی بجٹ کالعدم؟سپریم کورٹ سےآنیوالی دھماکہ خیز خبر نے حکومت کی نیندیں اڑا کر رکھ دیں

datetime 4  مئی‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی ) وفاقی بجٹ برائے سال 2019-2018 کوکالعدم قرار دینے کے لئے درخواست دائرکردی گئی،آئین کے تحت ایوان بالا اورایوان زیریں سے تعلق نہ رکھنے والا کوئی شخص بجٹ پیش ہی کرنے کا مجازنہیں۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ لاہوررجسٹری میں میاں اطہرنے شفتت محمود چوہان ایڈووکیٹ کے توسط سے وفاقی بجٹ برائے سال 2019-2018 کو کالعدم قرار دینے کے لئے درخواست دائرکرادی۔درخواست گزارنے موقف اختیارکیا کہ موجودہ حکومت کو

مدت پوری ہونے کی بنا پروفاقی بجٹ پیش کرنے کا اختیارہی حاصل نہیں، حکومت نے وفاقی بجٹ پیش کرکے اپنے اختیارسے تجاوزکیا جوکہ ماورائے آئین اقدام ہے جب کہ آئین کے تحت ایوان بالا اورایوان زیریں سے تعلق نہ رکھنے والا کوئی شخص بجٹ پیش ہی کرنے کا مجازنہیں۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ معیاد مکمل ہونے کے باوجود وفاقی بجٹ پیش کرکے ووٹرزکے اعتماد، خواہشات اور ان کے ووٹوں کی توہین کی گئی، اس لیے عدالت بدنیتی پر مبنی وفاقی بجٹ کے اقدام کو کالعدم قرار دے۔



کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…