اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

خطیر لاگت سے تیارہونے والے نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے افتتاح کے فوراً بعد ہی ایسا کام ہوگیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا، شدید شرمندگی کاسامنا

datetime 4  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چند روز قبل افتتاح کیے گئے نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا بیگج بیلٹ دوسرے روز بھی خرابی کا شکار رہے ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ کو باضابطہ طور پر آپریشنل کیا گیا تھا تاہم کچھ ہی دیر بعد ائیرپورٹ کا بیگج بیلٹ خراب ہوگیا اور ایک دن گزرنے کے بعد بھی خرابی دور نہ کی جاسکی ۔بیگج سسٹم کی خرابی کے باعث مسافروں کو شدید

پریشانی کا سامناکر نا پڑا ٗ مسافر سامان تاخیر سے ملنے پر پریشان ہوئے اور کچھ سامان ملنے کی خواہش لیے سیکورٹی حصار توڑ کر ایپرن تک پہنچ گئے جبکہ کچھ مسافر تاخیر برداشت نہ کرسکے اور بیگج بیلٹ کے اوپر چڑھ گئے۔ائیرپورٹ پر سیکورٹی کی ذمہ دار اے ایس ایف کو مسافروں کو کنٹرول کرنے میں ناکامی سامنا کرنا پڑا جب کہ ائیرپورٹ پر سامان کے لیے مسافر نے دربدر کی ٹھوکریں کھائیں

موضوعات:



کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…