منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان میں احتساب کا عمل عمومی طور پر انتقام لینے کیلئے استعمال ہوا ،سازشی بہروپیا ایس ایس پی تشدد کیس میں بھی بری ہو گیا ‘سعد رفیق

datetime 4  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان میں احتساب کا عمل عمومی طور پر انتقام لینے کے لئے استعمال ہوا ہے ،سازشی بہروپیا ایس ایس پی تشدد کیس میں بھی بری ہو گیا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ سندھ میں پیپلز پارٹی لیڈران کیخلاف نیب انکوائری کے خاتمے پر سوچے سمجھے بغیر تنقید غیر ضروری ہے ۔

ایک دوسرے کے منہ کالے کرتے کرتے یہاں تک آپہنچے ہیں کہ ہر طرف سیاہ ہی دکھائی دیتا ہے ۔ سیاستدانوں کو جوتیوں میں دال بانٹنے سے گریز کرنا ہو گا ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں احتساب کا عمل عمومی طور پر انتقام لینے کے لئے استعمال ہوا ہے ، سازشی بہروپیا ایس ایس پی تشدد کیس میں بھی بری ہو گیا ۔ انہوں نے کہا کہ انصاف کا بول بالا کرنے کے لئے ایس ایس پی عصمت جوینجو کو دورانِ ڈیوٹی زخمی ہونے کے جرم میں سزا سنا جائے ۔

موضوعات:



کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…