پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

قومی اسمبلی کا احسن اقدام، خواتین کیلئے نامناسب الفاظ استعمال کرنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور کر لی

datetime 2  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)اراکین قومی اسمبلی نے صوبائی وزیر رانا ثناء اللہ کی جانب سے خواتین کیلئے نا مناسب الفاظ استعمال کرنے کیخلاف ایک مذمتی قرارداد منظور کرتے ہوئے کہا ہے کہا کہ عورت کو تحقیر کی نظر سے نہ دیکھا جائے،تمام سیاسی جماعتوں کی خواتین سیاسی ورکر ہر ایک کیلئے قابل احترام ہونی چاہئیں، اگر خواتین کی باہر عزت نہیں ہوگی تو خواتین ارکان پارلیمنٹ کی بھی کوئی عزت نہیں کریگا،اگر مائنڈ سیٹ نہیں بدلے گا اور پارلیمنٹ سے پیغام نہیں جائیگا تو حالات نہیں بدلیں گےجبکہ

سپیکر قومی اسمبلی نے کہا ہے کہ خواتین ملک کے کسی بھی کونے سے ہوں وہ ہمارے لئے قابل احترام ہیں ، خواتین کی عزت کے خلاف جو بھی بات کرتا ہے اس کی مذمت کروں گا۔بدھ کو قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہوا ۔ اجلاس کے آغاز میں انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز شب برات تھی آج دن ہے اللہ سے معافی مانگ لی تھی میری طرف سے کسی رکن یا قومی اسمبلی کے سٹاف کی دل آزاری ہوئی ہو تو میں معذرت چاہتا ہوں۔اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے کہا کہ خواتین کی عزت و آبرو پورے ملک کا معاملہ ہے، بعض شخصیات کی طرف سے خوا



کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…