منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

ظلم کی انتہا، غریب کسان کی گندم کی فصل کو بااثر زمیندار نے مسلسل دوسرے سال بھی آگ لگا دی

datetime 2  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تاندلیانوالہ(آن لائن)نواحی گاؤں512 گ ب میں غریب کسا ن محمد علی ولد میاں مراد کی فضل گندم تین ایکڑ مالیتی ایک لاکھ اسی ہزار روپے کو مسلسل دوسرے سا ل بھی با اثر زمیندار وسیم ولد جاوید نے جلا کر خاکستر کر دیا وسیم نا می زمیندار نے اپنی فضل گندم کاٹنے کے بعد کھیت میں پڑے بھوسے کو آگ لگا دی دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے غریب کسا ن کی بھی

فضل گندم کو اپنی لپیٹ میں لے لیا دیکھتے ہی دیکھتے تین ایکٹر فضل جل کر خاکستر ہو گئی اسی طرح پچھلے سا ل بھی اسی غریب کسا ن کی فصل کو آگ لگا کر خاکستر کر دیا گیا تھااہل دیہہ نے احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ جان بوجھ کر آگ لگائی گئی ہے با اثر افراد کیخلاف قانو نی کاروائی عمل میں لائی جائے اور غریب کسا ن کے نقصا ن کا ازالہ کیا جائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…