اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

آصف زرداری نے ن لیگ کی وکٹ گرا دی، ن لیگ کے اہم رہنما نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا

datetime 1  مئی‬‮  2018 |

لاہور (نیوز ڈیسک) سابق صدر مملکت و پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے سربراہ آصف علی زرداری سے ملاقات کر کے فاٹا سے رکن قومی اسمبلی ساجد حسین طوری اور مسلم لیگ (ن) فاٹا کے جنرل سیکرٹری سہیل آفریدی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز آصف علی زرداری سے فاٹا کے ایم این اے ساجد حسین طوری اور مسلم لیگ (ن) فاٹا کے جنرل سیکریٹری سہیل آفریدی نے بلاول ہاؤس لاہور میں ملاقات کر کے شمولیت کا اعلان کیا ۔

اس موقع پر ہمایوں خان ،آخوند زادہ چٹان اور سعید خان بھی موجود تھے ۔ ساجد طوری دو مرتبہ فاٹا سے رکن قومی اسمبلی رہے ہیں۔ ترجمان آصف زرداری کے مطابق فاٹا سے مزید شخصیات پیپلز پارٹی میں شامل ہو رہی ہیں ۔علاوہ ازیں سابق صدر آصف علی زرداری سے قمر زمان کائرہ ، سابق ایم این اے مجتبیٰ کھرل نے بھی ملاقات کی ۔ اس کے ساتھ آصف زرداری سے رنالہ کے چیئرمین ملک طارق نے کونسلروں سمیت اور اوکاڑہ کے علی حسنین فیصل گوندل نے بھی ملاقات کی ۔



کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…