پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار کو پیپلزپارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی گئی

datetime 29  اپریل‬‮  2018

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ایم کیوایم کے سابق رکن قومی اسمبلی اور پیپلزپارٹی کے سینئررہنما نبیل گبول نے ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کو پیپلز پارٹی میں شمولیت کی دعوت دیتے ہوئے کہاہے کہ ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ پیپلزپارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کریں کیونکہ متحدہ اب تانگہ پارٹی بن چکی ہے۔اتوار کو لیاقت آباد میں میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہاکہ

ایم کیو ایم پی آئی بی اور بہادرآباد سمیت کئی دھڑوں میں تقسیم ہوگئی جہاں فاروق ستار کا کوئی مستقبل نظر نہیں آرہا، مجھے امید ہے متحدہ کے سربراہ میری پیش کش کا مثبت جواب دے دیں گے۔نبیل گبول نے کہاکہ جلسے میں شرکت کے لیے لیاری سے جیالوں کی سب سے بڑی ریلی آئی ہے، بھٹو ازم کا فلسفہ روٹی کپڑا اور مکان آج ملک کے ہر غریب شہری کی ضرورت ہے۔



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…