پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

مکانات کی تعمیر کے لیے کم آمدنی والے افراد کیلئے سستا قرضہ، حکومت نے شاندار اعلان کر دیا

datetime 29  اپریل‬‮  2018

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ۔وفاقی حکومت نے مالی سال 2018-19ء کے بجٹ میں کم آمدنی رکھنے والے لوگوں کو مکانات کی تعمیر کے لیے سستے قرضوں کی فراہمی کے لیے پاکستان مورٹگیج ری فنانس کمپنی کے جاری کردہ سکوک بانڈز سمیت دیگر ڈیبٹ سیکیورٹیز کو 5 سال کے لیے انکم ٹیکس سے چھوٹ دے دی ہے جس کے لیے فنانس بل 2018 کے ذریعے انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 میں 2 نئی شقیں شامل کی گئی ہیں۔ان ترامیم کے تحت عالمی بینک کے تعاون سے

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے قائم کردہ پاکستان مورٹگیج ری فنانس کمپنی(پی ایم آر سی)کی جانب سے ہاؤسنگ مورٹگیج مارکیٹ کو جاری کردہ سکوک بانڈز سمیت دیگر ڈیبٹ سیکیورٹیز سے حاصل کردہ منافع کی رقم کو 5 سال کے لیے انکم ٹیکس سے چھوٹ دینے کی تجویز دی گئی ہے۔اس کے علاوہ پاکستان مورٹگیج ری فنانس کمپنی کے جاری کردہ سکوک بانڈز سمیت دیگر ڈیبٹ سیکیورٹیز کی فروخت پرکیپٹل گین ٹیکس سے بھی 5 سال کے لیے چھوٹ کی تجویز دی گئی ہے۔



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…