پاکستان میں ہر سال پانچ ہزار ارب روپے کرپشن کی نذر ہوجاتے ہیں لیکن کرپشن کے خاتمہ‘ جلد انصاف کی فراہمی کیلئے حکومت نے کتنی رقم رکھی؟ حیرت انگیز انکشاف

27  اپریل‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) حکومت نے اپنے آخری بجٹ میں جلد انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے کوئی بجٹ مختص نہیں کیا ہے۔ جبکہ نواز شریف ملک میں مہم چلا رہے ہیں کہ جلد انصاف کی فراہمی کیلئے ملک گیر تحریک چلائیں گے ۔ نواز شریف کے نعرے کی خود ان کی جماعت کی حکومت نے نفی کردی ہے اور پوری قوم کو مایوس کردیا ہے۔

بجٹ دستاویزات میں حکومت نے جلد انصاف کی فراہمی کیلئے کوئی نہ نظریہ پیش کیا ہے اور نہ کوئی فنڈز مختص کئے ہیں اس لئے علاوہ وفاقی حکومت نے ملک سے کرپشن کے خاتمہ کیلئے کوئی بجٹ مختص نہیں کیا ہے اور نہ کوئی پروگرام پیش کیا ہے۔ پاکستان کے تمام مسائل کی جڑ کرپشن ہے جس وجہ سے ملک کے اندر گوناگوں پیدا ہوچکے ہیں جبکہ حکومت نے کرپشن کے خاتمہ کیلئے نہ کوئی خصوصی فنڈز مختص کئے ہیں اور نہ کوئی خاص پروگرام بنایا ہے۔ نواز شریف خود بھی کرپشن پر نااہل ہوئے ہیں جبکہ ان کے وزراء بھی نااہل ہورہے ہیں جبکہ قومی خزانہ کو ہر سال 5000 ارب روپے کرپشن کی نذر ہوجاتے ہیں لیکن حکومت نے اس نقصان کو روکنے کیلئے نہ کوئی اقدامات تجویز کئے ہیں اور نہ ہی فنڈز مختص کئے ہیں جس سے نواز شریف اور ان کے کرپشن حواریوں کی حقیقت عوام کے سامنے نکل کر سامنے آگئی ہے حکومت کے اقدامات سے واضح ہوتا ہے کہ وہ کرپشن کے خاتمہ کیلئے مخلص نہیں ہے اور نہ ہی عوام کو جلد انصاف کی فراہمی نواز شریف گروپ کی ترجیحات میں شامل ہے۔ مسلم لیگ (ن) حکومت نے اپنے آخری بجٹ میں جلد انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے کوئی بجٹ مختص نہیں کیا ہے۔ جبکہ نواز شریف ملک میں مہم چلا رہے ہیں کہ جلد انصاف کی فراہمی کیلئے ملک گیر تحریک چلائیں گے ۔ نواز شریف کے نعرے کی خود ان کی جماعت کی حکومت نے نفی کردی ہے اور پوری قوم کو مایوس کردیا ہے۔ بجٹ دستاویزات میں حکومت نے جلد انصاف کی فراہمی کیلئے کوئی نہ نظریہ پیش کیا ہے اور نہ کوئی فنڈز مختص کئے ہیں اس لئے علاوہ وفاقی حکومت نے ملک سے کرپشن کے خاتمہ کیلئے کوئی بجٹ مختص نہیں کیا ہے اور نہ کوئی پروگرام پیش کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…