پیر‬‮ ، 03 مارچ‬‮ 2025 

عمران علی نے شہباز شریف کا داماد بننے کے بعد کتنی جائیداد بنائی؟ عمران علی کی جائیدادوں سے متعلق سینئر صحافی کے حیران کن انکشافات

datetime 26  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی رؤف کلاسرا ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف کے داماد عمران علی کی جائیداد سے متعلق حیران کن تفصیلات سامنے لے آئے، سینئر صحافی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف کا داماد بننے سے پہلے 2003ء میں عمران علی کے والد کی شاہ عالمی مارکیٹ میں دو دکانیں تھیں اور عمران علی

جب شہباز شریف کے داماد بن گئے تو اس کے بعد ان کے تین شاپنگ پلازہ بن گئے اور ایک بائیس منزلہ علی ٹریڈ سینٹر بھی ہے، انہوں نے مزید کہا کہ عمران علی 20 منزلہ علی ٹاور اور حسین کمپلیکس کے بھی مالک ہیں، سینئر صحافی نے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ پاکستان بنا ہی ان جیسے لوگوں کے لیے ہے، انہوں نے کہا کہ صرف تین دکانیں رکھنے والے اب تین پلازوں کے مالک بن چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…