ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

تبلیغی جماعت سوگ میں ڈوب گئی ۔۔ اندوہناک حادثے میں کون شہید ہو گیا؟تشویشناک خبر نے ہلچل مچا دی

datetime 22  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ میں تیز رفتار مسافر کوچ کی ٹکر سے تبلیغی جماعت کے 4افراد جاں بحق ، 3شدید زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کی رات کوئٹہ کے نواحی علاقے سملی کے قریب تیز رفتار مسافر کوچ نے تبلیغی جماعت کے کارکنوں کی گاڑی کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میںتبلیغی جماعت کے 4افراد عبدالقیوم

سومرو ، ارسلان ،دوست محمد ،امان اللہ جاں بحق جبکہ تین افرادامد د علی ،گل محمد، یاسین زخمی ہوگئے۔ پولیس نے نعشوں اورزخمیوں کوفوری طور پر بولان میڈیکل ہسپتال پہنچادیا جہاں نعشیں ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئیں۔ پولیس نے حادثے کا مقدمہ درج کرتے ہوئے ضروری کارروائی شروع کر دی ہے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…