بدھ‬‮ ، 05 مارچ‬‮ 2025 

نقیب اللہ قتل کیس کی تحقیقات کے لیے قائم جے آئی ٹی اپنی تفتیش مکمل کرلی،پانچ افراد کو یرغمال بناکر رکھاگیا اور ان میں سے کتنے افراد کو 16لاکھ روپے لیکرچھوڑ دیاگیا؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 20  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)نقیب اللہ قتل کیس کی تحقیقات کے لیے قائم جے آئی ٹی اپنی تفتیش مکمل کرلی ہے ۔سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نے تحقیقات ٹیم کے سامنے بیان دیا ہے کہ انہیں ان کے ساتھیوں اکبر ملاح اور فیصل نے دھوکہ دیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق سابق ایس ایس پی ملیر را انوار نے جے آئی ٹی کو اپنا بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ میرے ساتھیوں اکبر ملاح اور فیصل نے مجھے دھوکا دیا ہے میں ان پر پورا بھروسہ کرتا تھا ،،ذرائع کا کہنا ہے کہ

راؤ انوار نے جے آئی ٹی کو بتایا کہاکبر ملاح اور فیصل نے پانچ افراد کو یرغمال بنا کر رکھا تھا اور ان میں سے چار افراد کو سولہ لاکھ روپے لے کر چھوڑ دیا تھا ،، ذرائع کے مطابق رہا ہونے والے چار افراد میں سے دو افراد نے بھی اپنا بیان جے آئی ٹی کو ریکارڈ کروا دیا ہے ،، راؤ انوار کی جے آئی ٹی رپورٹ مکمل کرنے کے بعد جے آئی ٹی ٹیم اکیس اپریل کو اے ٹی سی ٹو میں اپنی رپورٹ جمع کروائے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…