جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

پاکستان کے معروف دربار کے سجادہ نشین انتقال کر گئے

datetime 18  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دربار حضرت موسیٰ پاک شہید کے سجادہ نشین اور سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے بہنوئی مخدوم سید وجاہت حسین گیلانی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ہیں۔ مخدوم سید وجاہت حسین گیلانی دو روز سے قومہ میں تھے۔مخدوم وجاہت حسین گیلانی کی نمازجنازہ آج بدھ صبح 10بجے نشترگرائونڈمیں اداکی جائے گی ۔ان کے پسماندگان میں ان کے بھائی سابق وفاقی وزیرتنویرالحسن گیلانی ،مخدوم تجمل گیلانی ،نورانی گیلانی ،

طفیل گیلانی اوربیٹے ابوالحسن گیلانی ،غلام مصطفی گیلانی ،میراں محی الدین گیلانی اوردوبیٹیاں شامل ہیں ۔مخدوم سید وجاہت حسین گیلانی کے صاحبزادے سید اسد مرتضیٰ گیلانی مشرف دورمیں اس وقت رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے۔جب یوسف رضاگیلانی جیل میں تھے ۔بعدازاں اسدمرتضیٰ مرتضی گیلانی پاکستان پیپلزپارٹی پیٹریاٹ گروپ میں شامل ہوئے اورمشرف کابینہ میں بھی شامل رہے ۔اسدمرتضیٰ گیلانی دوسال قبل منیٰ میں بھگدڑکے دوران شہیدہوگئے تھے ۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…