بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

جن عازمین حج کا نام قرعہ اندازی میں نہیں آیا وہ خوش ہو جائیں۔۔حکومت نے ایسا شاندار اعلان کر دیا کہ ہر طرف تعریفوں اوردعائوں کے لئے ہاتھ اٹھ گئے،

datetime 18  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حج 2018 کیلئے سرکاری سکیم کا کوٹہ 60 فیصد کرنے کے عدالتی فیصلے پر وزارت مذہبی امور کا نظرثانی اپیل دائر کرنے کے بجائے باقی کوٹے کی قرعہ اندازی کرنیکا فیصلہ، 60 فیصد سرکاری کوٹے کے تحت دوسری قرعہ اندازی میں ساڑھے چار ہزار خوش نصیبوں کا چناؤ کیا جائے گا، حج پالیسی کے مطابق 80 سال سے زائدعمر اور تین سال

سے مسلسل ناکام رہنے والوں کی درخواستوں کو بغیر قرعہ اندازی منظور کیا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق حج 2018 کیلئے سرکاری سکیم کا کوٹہ 60 فیصد کرنے کے عدالتی فیصلے پر وزارت مذہبی امور نے نظرثانی اپیل دائر کرنے کے بجائے باقی کوٹے کی قرعہ اندازی کرنیکا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق 60 فیصد سرکاری کوٹے کے تحت دوسری قرعہ اندازی میں ساڑھے چار ہزار خوش نصیبوں کا چناؤ کیا جائے گا، حج پالیسی کے مطابق 80 سال سے زائدعمر اور تین سال سے مسلسل ناکام رہنے والوں کی درخواستوں کو بغیر قرعہ اندازی منظور کیا جائیگا، 5200 کے قریب درخواستیں 80 سال سے زائد عمر رکھنے والوں کی ہیں اور ہر درخواست گزار کے ساتھ اسکا فیملی ممبر بطور اٹنڈنٹ بھیجا جائیگا۔اسی طرح تین سال سے مسلسل ناکام رہنے والے درخواست گزاروں کی تعداد 12 ہزار 623 ہے جن میں سے دس ہزار کا چناؤ کیا جائے گا اور باقی بچ جانے والے 4500 حاجیوں کے کوٹہ میں قرعہ اندازی کی جائے گی،واضح رہے کہ رواں سال پاکستان سے مجموعی طورپر ایک لاکھ 80ہزار خوش نصیب فریضہ حج کی سعادت حاصل کریں گے۔حج پالیسی کے مطابق 80 سال سے زائدعمر اور تین سال سے مسلسل ناکام رہنے والوں کی درخواستوں کو بغیر قرعہ اندازی منظور کیا جائیگا، 5200 کے قریب درخواستیں 80 سال سے زائد عمر رکھنے والوں کی ہیں

اور ہر درخواست گزار کے ساتھ اسکا فیملی ممبر بطور اٹنڈنٹ بھیجا جائیگا۔اسی طرح تین سال سے مسلسل ناکام رہنے والے درخواست گزاروں کی تعداد 12 ہزار 623 ہے جن میں سے دس ہزار کا چناؤ کیا جائے گا اور باقی بچ جانے والے 4500 حاجیوں کے کوٹہ میں قرعہ اندازی کی جائے گی،واضح رہے کہ رواں سال پاکستان سے مجموعی طورپر ایک لاکھ 80ہزار خوش نصیب فریضہ حج کی سعادت حاصل کریں گے۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کا دوسرا پیغام


جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…