اتوار‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2025 

تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس آڈٹ ختم کردیا گیا، ایمنسٹی سکیم کااصل مقصد کیاہے؟وزیراعظم کے معاون خصوصی ریونیو ہارون اختر نے تفصیلات سے آگاہ کر دیا

datetime 12  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ریونیوہارون اختر نے کہا ہے کہ ایمنسٹی سکیم کا مقصد بیرون ملک سے ڈالر واپس لانا ہے، تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس آڈٹ ختم کردیا گیا، 5سے 10ارب ڈالر واپس آنے سے معیشت مضبوط ہوگی۔ جمعرات کوانکم ٹیکس 2016کی کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی کی تقریب سے خطاب

کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر نے کہا کہ تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس آڈٹ ختم کردیا گیا ہے، 3سال میں کمپنی کا ایک آڈٹ ہوگا۔ ایمنسٹی سکیم کا مقصد بیرون ملک سے ڈالر واپس لانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 5سے 10ارب ڈالر واپس آنے سے معیشت مضبوط ہوگی، ایمنسٹی سکیم حکومت کی نہیں پاکستان کی سکیم ہے۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…