جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

پریس کانفرنس کے دوران چوہدری نثار صحافیوں کو بار بار کس بات سے منع کرتے رہے؟ صحافیوں کے باز نہ آنے پر پریس کانفرنس چھوڑ کر چلے گئے

datetime 12  اپریل‬‮  2018 |

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار صحافیوں کی جانب سے سیاسی سوالات کرنے پر ناراض ہوکر پریس کانفرنس چھوڑ کر چلے گئے۔ جمعرات کو سابق وزیر داخلہ نے راولپنڈی میں ہسپتال کا افتتاح کیا جس کے بعد وہ میڈیا سے گفتگو کرنے کیلئے آئے،صحافیوں کی جانب سے چوہدری نثار سے سیاسی سوالات کیے

گئے جس پر انہوں نے ابتدا میں ہی جواب دینے سے گریز کیا اور صحافیوں سے بار بار ہسپتال سے متعلق بات کرنے پر اصرار کیا۔چوہدری نثار کے بارہا منع کیے جانے کے باوجود ان پر سیاسی سوالات کی بوچھاڑ ہو گئی جس پر سابق وزیرداخلہ نہ صرف خفا ہوئے بلکہ برہم ہوکر پریس کانفرنس ہی چھوڑ کر چلے گئے۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…