اتوار‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2025 

ایک ہی دن 8ارکان اسمبلی کی بغاوت اور استعفے،ن لیگ کا شدید ترین ردعمل سامنے آگیا، دھماکہ خیز اعلان

datetime 9  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی ) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وفاداریاں بدلنے والے اپنی عادت سے مجبورہیں، سیاسی وفاداریاں بدلنے والوں کی اپنے مفادات کے علاوہ کسی سے غرض نہیں ہوتی یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے نواز شریف کوپارٹی صدارت کیلئے ووٹ نہیں دیا ،ہوا کا رخ دیکھ کر وفاداریاں بدلنے والوں کو عوام انتخابات میں مسترد کر دیں گے ۔ پیر کو جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ جنوبی پنجاب کا نعرہ لگانے والوں نے ساڑھے 4سال اس کیلئے آواز تک نہیں اٹھائی ساڑھے 4سال میں ان لوگوں نے ترقیاتی فنڈز لینے کے باوجودحلقوں میں

کچھ نہیں کیا ۔انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے جنوبی پنجاب کو ریکارڈ ترقیاتی منصوبے دیئے۔ جاننا ہو گاکہ عادی لوٹوں کو کون لوگ خواب دکھاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں شہباز شریف اور پورے پاکستان میں نواز شریف کا کام دکھائی دیتا ہے ۔ بدقسمی سے سیاسی لوٹوں کی ہمیشہ الیکشن سے پہلے بولیاں لگتی آئی ہیں ۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے مسلم لیگ ن کو عادی لوٹوں کی ضرورت نہیں ہے۔ واضح رہے کہ صرف ایک ہی دن میں 8ارکان اسمبلی کی بغاوت اور پارٹی سے استعفوں نے ن لیگ کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسرے درویش کا قصہ


تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…