ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

حکومت اپنا گھر سکیم کے تحت ملک بھر میں کم آمدنی والے خاندانوں کیلئے 5لاکھ مکانات کا اعلان کردیا،قرضوں تک آسان رسائی کیلئے بھی مدد فراہم کی جائیگی 

datetime 8  اپریل‬‮  2018 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزارت ہاؤسنگ اپنا گھر سکیم کے تحت ملک بھر میں کم آمدنی رکھنے والے خاندانوں کیلئے 5لاکھ مکانات تعمیر کرے گی،مکانوں کی تعمیر کیلئے قرضوں تک آسان رسائی یقینی بنانے کی غرض سے حکومت اعانت بھی فراہم کرے گی۔سرکاری ریڈیو نے وزارت کے ایک اعلیٰ عہدیدار کے حوالے سے بتایا کہ اس وقت ملک میں تقریباً 90لاکھ سے ایک کروڑ مکانات کی کمی ہے اور حکومت اس

خلاء کو کم کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات کررہی ہے۔سکیم کے تحت حکومت مختلف مقامات پر سرکاری زمین پر کم لاگت کے مکانات تعمیر کرکے بے گھر خاندانوں کو فراہم کرے گی۔عہدیدار نے بتایا کہ اپنا گھر لمیٹڈ کمپنی کی سکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن میں رجسٹریشن ہو چکی ہے۔اس منصوبے کا تمام ابتدائی کام مکمل کرلیا گیا ہے اور منصوبے کے آغاز کیلئے سرکاری زمین کی بڑے پیمانے پر نشاندہی کرلی گئی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…