جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

چینی خاتون پشاور کے شہری کیلئے پاکستان پہنچ گئی،یہ شادی نہیں بلکہ اسے اندرکروانے آئی ،وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 4  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور پولیس نے چین میں چائینز خاتو ن سے کروڑوں  کا کپڑا خورد برد کرنے والے پشاور کے تاجرکے خلاف مقدمات درج کرکے گرفتاری کے لئے چھاپے مارنا شروع کردئیے۔نجی ٹی وی کے مطابق چینی خاتون زوہیو جیمی نے رپورٹ درج کراتے ہوئے گلبہار پولیس کو بتایاکہ اس نے

پاکستانی تاجر عبداللہ سکنہ حیات آباد کو پانچ کروڑ  کا کپڑا دیاتھاجواس نے پاکستان منتقل کردیا ،اس کے بعد اس نے اسے 2کروڑ 46لاکھ روپے ادا کئے جبکہ باقی رقم و ہ ادا نہیں کررہاتھا ۔جب وہ اس کے پیچھے پاکستان آئی تو عبداللہ نے اسے 32لاکھ روپے کا چیک دیا جب وہ بینک گئی تو اس کے اکاﺅنٹ میں رقم موجود نہیں تھی جس پرپولیس نے عبداللہ کے خلاف مقدمات درج کرکے اسکی تلاش  کا آغاز کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…