پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کراچی میں جعلی کرنسی نوٹ پھیلانے والا گروہ گرفتار،5ہزار روپے والا نوٹ کتنے میں بیچتے تھے؟ملزمان کا دوران تفتیش حیران کن انکشاف

datetime 3  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں جعلی کرنسی نوٹ پھیلانے والے گروہ کے 5کارندے گرفتار کر لئے گئے ،نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں ایس آئی یو سی آئی اے ویسٹ زون نے خفیہ اطلاع پر سرجانی ٹاؤن میں کامیاب کارروائی کی جس کے دوران 5افراد کو دھر لیا گیا دوران تفتیش ملزمان نے انکشاف کیا کہ وہ شہر میں جعلی کرنسی نوٹ

بیچتے تھے ۔5ہزار کا نوٹ4ہزار میں بیچا جاتا تھا ۔ان کا گروہ پورے شہر میں متحرک ہے ۔ڈی ایس پی کے مطابق گرفتار کئے گئے ملزموں کا تعلق پنجاب کے شہر رحیم یار خان سے ہے اور یہ گروہ شہر میں کافی عرصے سے متحرک تھا۔ ان کے ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں ۔اس سلسلے میں جلد ہی بڑی کامیابی حاصل ہو گی۔

موضوعات:



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…