ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

ٹیپو ٹرکاں والا کے قتل کے مرکزی ملزم شہباز سائیں کو گرفتارکرلیاگیا، ملزم شہباز سائیں کو دبئی کے راستے فضائی سفر مہنگا پڑ گیا،حیرت انگیزانکشافات

datetime 1  اپریل‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی)ٹیپو ٹرکاں والا کے قتل کے مرکزی ملزم شہباز سائیں کو دبئی میں انٹرپول نے گرفتار کرلیا۔ذرائع کے مطابق ملزم شہباز سائیں نے 2010 میں ائیر پورٹ کے اندر ٹیپو ٹرکاں والے کو قتل کردیا تھا اور واردات کے بعد سے مفرور تھا۔ ملزم شہباز سائیں گوالمنڈی کا رہائشی ہے اور

دبئی سے اپنا گینگ چلارہا تھا۔ شہباز سائیں دبئی سے عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب گیا اور واپسی پر گرفتار ہوگیا۔سی آئی اے غازی آباد نے شہباز سائیں کی گرفتاری کیلئے انٹرپول کو گرفتاری کیلئے خط ارسال کیا تھا۔ ملزم شہباز سائیں کا شمار سابق پولیس افسر عابد باکسر کے قریبی ساتھیوں میں ہوتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…