اتوار‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2025 

ملالہ یوسفزئی نے شادی کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا جیون ساتھی کیسا ہونا چاہئے، صحافی کے سوال پر ایسا جواب دیدیا کہ جس نے سنا وہ حیران رہ گیا، ملالہ کیسا شوہر چاہتی ہیں سب بتا دیا

datetime 31  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملالہ یوسفزئی ان دنوں پاکستان کے 5روزہ دورے پر موجود ہیں اور اس وقت اپنے آبائی علاقے سوات میں موجود ہیں۔ نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے اپنے ایک انٹرویو میں شادی سے متعلق پوچھے گئے سوال کا ایسا جواب دیدیا ہے کہ پاکستانی حیران رہ گئے ہیں۔ انٹرویو کے دوران ملالہ یوسفزئی سےخاتون صحافی نے سوال کیا کہ مشرقی ماں باپ بچوں کی ایک خاص عمر میں انہیں شادی کا عندیہ دینا شروع کر دیتے ہیں تو کیا آپ سے بھی شادی کی بات کی جاتی ہے؟ ملالہ یوسف زئی نے جواب

دیتے ہوئے کہا کہ مذاق میں تو کرتے ہیں لیکن سنجیدگی سے نہیں کہتے کیونکہ انہیں معلوم ہے کہ میں نے ابھی شادی نہیں کرنی۔ خاتون صحافی نے اگلا سوال کیا کہ کس قسم کے شخص کیساتھ شادی کرنا چاہئیں گی اور اس میں کیا کیا خوبیاں ہونی چاہئیں جس پر ملالہ نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ بہت اہم بات یہ ہے کہ اس کی سوچ مثبت اور اچھی ہو اور دوسروں کا خیال رکھنے والا ہو اور اس کے علاوہ شاہ رخ خان جیسا ہینڈسم ہو۔واضح رہے کہ ملالہ نے بعد میں شاہ رخ خان والی بات پر وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ یہ بات مذاق میں کہی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…