ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

گاؤں میں تبلیغی جماعت کی آمد، ایک شخص نے رات کی تاریکی میں ایسا شرمناک کام کردیا کہ جان کر آپ بھی افسردہ ہو جائینگے

datetime 30  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تبلیغی جماعت والے پاکستان سمیت دنیا بھر میں دین اسلام کی ترویج کیلئے جاتے اور مساجد میں قیام کرتے ہیں لیکن بعض مقامات پر انہیں مشکلات کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ایسا ہی ایک واقعہ وہاڑی کے نواحی گاؤں کوٹ سادات میں بھی پیش آیاجہاں تبلیغی جماعت کے ارکان کو رات کی تاریکی میں تشدد کا نشانہ بنایا گیا. مقامی لوگوں کے مطابق تبلیغی جماعت کے ارکان کوٹ سادات کی نئی آبادی میں قائم ایک مسجد میں مقیم تھے کہ عشاء کی نماز کے بعد نواحی

بستی شریف آباد سے محمد حسین صابری نامی شدت پسند آیا اور تبلیغی جماعت کے ارکان پر تشدد شروع کردیا. محمد حسین صابری نے نہ صرف تبلیغی جماعت کے ارکان پر تشدد کیا بلکہ انہیں دھکے دے کر مسجد سے باہر نکال دیا جس کے باعث دوسرے شہروں سے آنے والے یہ لوگ بے یارو مددگار ہوگئے اور رات کھلے آسمان تلے گزارنا پڑی. مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ محمد حسین صابری تحریک لبیک کا مقامی رہنما ہے جو اس سے پہلے بھی اس قسم کے واقعات میں ملوث رہا ہے.

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…