ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

اجازت نہ ملنے پر امی نے کہا کوئی بات نہیں ٗہمارا اللہ مالک ہے،وقت ایک سا نہیں رہتا نہ وقت بدلتے دیر لگتی ہے ۔۔!مریم نواز نے انتباہ کردیا

datetime 22  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے احتساب عدالت کی جانب سے ایک ہفتے کیلئے استثنیٰ کی دارخواست مسترد ہونے پر کہا ہے کہ امی نے فون پر پوچھا اجازت مل گئی ؟ میں نے کہا نہیں ٗ کہنے لگیں کوئی بات نہیں ٗہمارا اللہ مالک ہے ۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز نے کہاکہ امی میری اور ابو کی

منتظر تھیں ٗ فون پر پوچھا کہ اجازت مل گئی؟ میں نے کہا نہیں ملی ٗکہنے لگیں کوئی بات نہیں، ہمارا اللّہ مالک ہے!۔ مریم نواز نے کہاکہ جب عدالت سے والدہ کی عیادت کیلئے اپنے اور اپنے والد کیلئے ایک ہفتہ کے استثنیٰ مانگا تو نیب نے کہا کہ پورے خاندان کاوہاں ہونا ضروری نہیں!۔ مریم نواز نے کہاکہ وقت ایک سا نہیں رہتا نہ وقت بدلتے دیر لگتی ہے !۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…