ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

کدھر گیا بھٹو کا منشور، کہاں گیا روٹی ، کپڑا اور مکان کا نعرہ؟ بھٹو کی پیپلزپارٹی کے دور حکومت میں سندھ میں قرض ادا کرنے کیلئے ایک بھٹو نے 10سالہ بیٹی30سالہ شخص سے بیاہ دی

datetime 19  مارچ‬‮  2018 |

اوباڑو(آئی این پی ) صوبہ سندھ کے ضلع گھوٹکی کی تحصیل اوباڑو میں قرض کے بدلے ایک شخص نے اپنی 10 سالہ بیٹی کا نکاح 30 سالہ شخص سے کروا دیا۔پولیس کے مطابق واقعہ گا ئو ں حسین بھٹو میں پیش آیا جہاں عطا محمد بھٹو نامی ایک شخص نے ایک سال قبل

ایک بااثر شخص اللہ جڑیو سے 25 ہزار روپے قرض سود پر لیا تھا، جو بڑھ کر ڈیڑھ لاکھ تک جا پہنچا۔قرض ادا نہ کرنے پر عطا محمد نے اپنی 10 سالہ بیٹی کا نکاح اللہ جڑیو کے بیٹے سے کرادیا تاہم رخصتی کیوقت بچی کی چیخ وپکار پر اہل علاقہ نے پولیس کو بلالیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…