بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

چینی کمپنی نے بغیر کسی معا وضہ کے گوادر میں بڑاپا و ر پلا نٹ لگا نے کی پیشکش کردی،زبردست تفصیلات منظر عام پر

datetime 14  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آ با د (نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی کی قا ئمہ کمیٹی برا ئے منصو بہ بندی و تر قی نے حکو مت کو کم تر قی یا فتہ علا قو ں کیلئے چین پا کستان اقتصا دی را ہدا ری ( سی پیک ) کے تحت منصو بے مختص کر نے کی سفا رش کر دی، کمیٹی نے چینی کمپنی کی جا نب سے بغیر کسی معا وضہ کے گوادر میں 300میگا واٹ کے پا و ر پلا نٹ لگا نے کی پیشکش کو سرا ہتے ہو ئے منصو بہ کا افتتا ح کر نے کیلئے بلو چستان جا نے کا فیصلہ کر لیا،

کمیٹی کو گوادر پور ٹ اتھا رٹی کی جا نب سے گوادر میں سی پیک منصو بو ں پر جا مع بر یفنگ دی گئی، کمیٹی کو آ گا ہ کیا گیا کہ گوادر فر ی زون اور گوادر فر ی پو رٹ کو لو کا ربن ایر یا بنا نے کیلئے تجا ویز چینی حکو مت کو بجھوا دی ہیں،وزارت ر یلو ے نے کمیٹی کو ایم ایل ون پر پیشر فت کے حوا لے سے آ گا ہ کر تے ہو ئے کہا کہ3ما ہ میں اپ گر یڈ یشن کا آ غاز کر دیا جا ئے گا، گوادر سے بسیما، جیکب آ با د اور کو ئٹہ تک ر یلو ے لا ئن بچھا ئی جا ئے گی جسے بعد ازا ں پشاور کے ساتھ منسلک کیا جا ئے گا،چینی صو بہ شنکیا نگ سے گوادر تک ر یلو ے لا ئن بچھا نے کا امکان بھی زیر غور ہے۔کمیٹی کا اجلاس بد ھ کو چیئر مین عبد المجید خان خنا ن خیلی کی صدارت میں ہوا، گوادر پو ر ٹ اتھا رٹی کے چیئر مین دوستا ن خا ن جما لد ینی نے گوا در میں فر ی ٹر یڈ زون ، ایسٹ بے ایکسپر یس و کی تعمیر،پا ک چا ئنہ ٹیکنیکل اینڈ وو کیشنل ٹر یننگ انسٹی ٹیو ٹ ایکسپر یس وے کی تعمیر، بر یک واٹر منصو بہ سمیت دیگر منصو بو ں پر جا مع بر یفنگ دی۔ انہو ں نے کہا کہ گوادر پر ٹ پر ٹر مینل فعال کر دیا گیا ہے، کو سکو اور سا ئنو ٹر انس نے دو شیپنگ لا ئنز کا با قا عدہ آ غاز کر دیا ہے جبکہ آ ر اوو ا ہی کو لر اور ایل پی جی شپ لا ئنرز سروس شروع کر نے کیلئے تیار ہیں، N-85 اور M-8 کی تکمیل سے پا کستا نی تا جر گوادر بند ر گا ہ سے در آ مدات و بر آ مدات شروع کر دیں گے،چا ئنہ اوور سیز پور ٹ ہو لڈ نگز 5اضا فی بر تھس کے ساتھ ایک ہزار میٹر طو یل ٹر مینل قا ئم کر نے کیلئے فز یبلٹی مکمل کر لی ہے۔

گوادر فر ی زون کے پا ئلٹ ڈ یو یلپمنٹ کو 160ملین ڈالرز کی لا گت سے تقر یبا مکمل کر لیا گیا ہے جبکہ اس کیلئے دیگر پا نچ سر ما یہ کا ر 250 ملین ڈالرز کی سر ما یہ کا ری بھی کر یں گے، گوادر میں چا ر صنعتی یو نٹس کی تعمیر کا کام گز شتہ ما ہ شروع کر دیا گیا ہے،ایسٹ بے ایکسپر یس وے کو اکتو بر 2020تک مکمل کر لیا جا ئے گا جس کے لیئے چینی حکو مت 150 ملین کا قرض انٹر سٹ فری فرا ہم کر ے گی، روا ں سال کے اختتام تک اس کا 25فیصد کام مکمل ہو جا ئے گا،

انہو ں نے مز ید بتا یا کہ 912ملین کی چینی سر ما یہ کا ری سے پا ک چا ئنہ ٹیکنیکل وو کیشنل انسٹی ٹیو ٹ تعمیر کیا جا ئے گا جس کیلئے گوادر ڈ یو یلپمنٹ اتھا رٹی نے 18ایکڑ زمین حا صل کر لی ہے، عا رضی طور پر قائم کیئے گئے سینٹر میں 300طلباء زیر تعلیم ہیں جن کیلئے چینی ز با ن سیکھنا لا زمی قرار دیا گیا ہے، ایسٹ بے کے دوسرے مر حلہ میں ایکسپر یس وے کی تعمیر6 ارب کی لا گت سے کی جا ئے گی جس کیلئے ما لی طر یقہ کا ر طے ہو نا با قی ہے، چینی حکو مت کو منصو بہ کیلئے انٹر سٹ فر ی قر ض فرا ہم کر نے کی در خوا ست کی جا ئے گی،

بر یک واٹرز منصو بہ کے حوا لے س با ت کر تے ہو ئے انہو ں نے کہا کہ اسے 230ملین کی لا گت سے 2سال میں مکمل کیا جا ئے گا اور یہ رقم پی ا یس ڈی پی سے حا صل کی جا ئے گی، اضا فی ٹر مینلز کی تعمیر کیلئے تیا ر کر دہ PC-II منظو ری کیلئے پلا ننگ کمیشن کو بھیج دیا گیا ہے جس پر 2800ملین کی لا گت آ نے کا امکان ہے۔ انہو ں نے مز ید بتا یا کہ گوادر میں پا نی کا مسئلہ حل کر نے کیلئے صو با ئی حکو مت کا تعاون حا صل ہے۔فر نٹیئر ورکس آ رگنا ئز یشن ( ایف ڈ بلیو او) شہر کو روزا نہ 4.4ملین گیلن پا نی فرا ہم کر نے کیلئے پلا نٹ لگا ئے گا جس کیلئے سر ما یہ کا ری متحدہ عرب اما رات سے حا سل کی جا ئے گی،

چینی کمپنی نے یکم جنو ری سے گوادر شہر کو روزا نہ کی بنیا د پر 2ملین گیلن پا نی فرا ہم کر نے کا آ غاز کر دیا ہے، انہو ں نے بتا یا کہ گوادر میں کرا چی سے بھی بڑا ایئر پو رت تعمیر کیا جا ئے گا جس کیلئے کنسلٹنٹس نے ڈ یزا ئن کے پیرا میٹرز کو حتمی کر دیا ہے، فی الحال اس منصو بہ پر 40چینی کا م کر رہے ہیں، اس ایئر پو رٹ پر دنیا کا سب سے بڑا ہوا ئی جہاز لینڈ کر سکے گا، اور یہ ایئر پو رٹ سنگا پو ر اور د بئی کو پیچھے چھو ڑ دے گا،انہو ں نے بتا یا کہ کمیٹی کو آ گا ہ کیا گیا کہ گوادر فر ی زون اور گوادر فر ی پو رٹ کو لو کا ربن ایر یا بنا نے کیلئے تجا ویز چینی حکو مت کو بجھوا دی ہیں،

سیکر ٹری منصو بہ بند ی و تر قی شعیب صد یقی نے کمیٹی کو آ گا ہ کیا کہ چینی کمپنی نے گوادر میں کو ئلہ سے چلنے والا 300میگا واٹ کا پاور پلا نٹ لگا نے کی پیشکش کی ہے جس کیلئے پا کستا نی حکو مت کو ایک رو پیہ بھی ادا نہیں کر نا پڑ یگا،کمیٹی سے گز ارش ہے کہ اس کی گرا ؤنڈ بر یکنگ جلد کر دی جا ئے جو ایک تا ریخی لمحہ ہو گا،کمیٹی نے مذ کو رہ منصو بہ کے افتتا ح کیلئے گوادر جا نے کا فیصلہ کر تے ہو ئے وزیر اعلی بلو چستان سے ملا قات کیلئے و قت بھی ما نگ لیا،

کمیٹی کو آ گا کیا گیا کہ چین نے پا کستان میں ایک آ ئل ر یفا ئنر ی قا ئم کر نے کی بھی خوا ہش ظا ہر کی ہے جس پر غو ر و خو ض جا ری ہے، کمیٹی ر کن کم عا صمہ ممدو ٹ نے بر ہمی کا اظہار کر تے ہو ئے کہا کہ کمیٹی میں گز شتہ کئی سا لو ں سے را جن پو ر اور ڈ یرہ غا زی خان کیلئے سی پیک کے منصو بے مختص کر نے کیلئے آواز اٹھا ئی ہے لیکن ہما ری با ت کو کو ئی سنجیدہ نہیں لیتا ، اس حوا لے سے متعلقہ حکام جواب تک دینا گواراہ نہیں کر تے ،قو می اسمبلی میں بھی ہما ری با ت نہیں سنی جا تی،چیئر مین کمیٹی نے یقین دہا نی کروا ئی کہ آ پ کے احتجا ج کو متعلقہ فورم پر پہنچا یا جا ئے گا،

کمیٹی کو ریلو ے حکا م نے بر یفنگ دیتے ہو ئے کہا کہ جو اداراہ چار سال پہلے 18.6ارب سا لا نہ کما ر ہا تھا وہ اب 50 ارب کما ر ہا ہے، ریلو ے کی کا رکر دگی کو مختلف حلقو ں کی جا نب سے سرا ہا گیا ہے، سی پیک کے تحت پا کستان میں ٹرا نسپو رٹیشن کے نظام کو منسلک کیا جا ر ہا ہے، ایم ایل ون کا پی سی ون مکمل کر لیا گیا ہے یہ ریلو ے کی مر کز ی لا ئن ہے اور اس کے گردو نوا ح میں 70سے 80فیصد آ با دی مو جو د ہے،8.2ارب ڈالرز کی لا گت سے اس لا ئن کی اپ گر یڈ یشن آ ئند ہ پا نچ سا ل میں مکمل ہو گی،

منصو بہ کے پی سی ون کی منظو ری کیلئے سی ڈی ڈ بلیو پی کو بھیج دیا گیا ہے ، یہ سی پیک کے ابتدا ئی منصو بو ں کا حصہ ہے جسے چین نے بھی اسے اسٹر یٹجک منصو بہ تسلیم کیا ہے ، سی پیک کے تحت گوادر سے بسیما، جیکب آ با د اور کو ئٹہ تک ر یلو ے لا ئن بچھا ئی جا ئے گی جسے بعد ازا ں پشاور کے ساتھ منسلک کیا جا ئے گا،اس کے علا وہ چینی صو بہ سنکیا نگ سے گوادر تک ر یلو ے لا ئن بچھا نے کا امکان بھی زیر غور ہے ، ریلو ے کیلئے تیا ر کیئے جا نے والے مذ کو رہ منصو بو ں کی لا ئف لا ئن 50سال سے بھی زا ئد ہو گی،ایم ایل ون کی اپ گر یڈ یشن سے سفر تین گنا کم و قت میں مکمل ہو گا،چیئر مین کمیٹی نے کہا سی پیک کے تحت ریلو ے کا کردار بہت اہم ہے تا ہم اس کی اپ گر یڈ یشن کی رفتار بہت سست ہے اس پر تیز رفتا ری کے ساتھ کا م کر نے کی ضرورت ہے۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…