اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

فاٹا سے رکن قومی اسمبلی شہاب الدین کا سینیٹ الیکشن سے بائیکاٹ

datetime 3  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد(سی پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے فاٹا سے تعلق رکھنے والے رکنِ قومی اسمبلی شہاب الدین کا سینیٹ الیکشن سے بائیکاٹ کردیا اور کہا ہے کہ فاٹا کے انتخابات کے طریقہ کار میں ہارس ٹریڈنگ رک نہ سکی۔انہوں نے موقف اختیار کیا کہ 2013 میں کرم ایجنسی کی سیٹ پر الیکشن نہیں ہوسکے۔

تجویز تھی کہ فاٹا کو بھی ایک الیکٹورل کالج سے منتخب کیا جائے، پارلیمنٹ کی تاریخ میں فاٹا کا انتخاب ایک سیاہ باب ہے۔انہوں نے سوال کیا کہ اسلام آباد کا ووٹ پول کردیا مگر فاٹا کا ووٹ پول کرنے کا کیا فائدہ ہوگا؟ فاٹا ارکان سے کہتا ہوں کہ ایسے الیکشن کا بائیکاٹ کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…