جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

سینٹ الیکشن۔۔اسمبلی میں پولنگ کے دوران تحریک انصاف کے رکن اسمبلی ایسی چیز لیکر آگئے کہ الیکشن کمیشن عملے کی دوڑیں لگ گئیں یہ کیا چیز تھی کہ جسے برآمد ہونے پر فوراََ ضبط کر لیا گیا، جان کر دنگ رہ جائینگے

datetime 3  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینٹ انتخابات میں پولنگ کا عمل جاری ہے اور اراکین اسمبلی ووٹ پول کر رہے ہیں۔ اسی دوران پی ٹی آئی کے رکن خیبرپختونخواہ اسمبلی جاوید نسیم کے ووٹ پول کرنے کے دوران ان سے کیمرہ پین برآمد کر لیا گیا ہے۔جاوید نسیم جب ووٹ پول کرنے کیلئے آئے تو الیکشن کمیشن کی جانب سے متعین عملے نے ان سے کیمرہ پین برآمد کر کے ضبط کر لیا ہے۔

الیکشن کمیشن حکام کا کہنا ہے کہ اراکین اسمبلی ووٹنگ کے دوران کیمرہ پین کا استعمال نہیں کر سکتے۔واضح رہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے سینٹ الیکشن کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کیا گیا تھا جس میں اراکین اسمبلی کو ہدایت کی گئی تھی کہ وہ اپنے ساتھ کیمرے والے موبائل فون اور کوئی ایسی چیز نہیں لا سکتے جس سے ان کے ووٹ کا عکس حاصل یا محفوظ کیا جاسکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…