اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

سینٹ انتخابات خوش اسلوبی سے انجام پانا پاکستان کے لئے ایک اچھا دن ہے ،خرم دستگیر

datetime 3  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن) وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ سینٹ انتخابات خوش اسلوبی سے انجام پانا پاکستان کے لئے ایک اچھا دن ہے مسلم لیگ(ن) نے قربانیاں دے کر کامیابیاں حاصل کی ہیں تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز

وفاقی وزیر دفاع خرم دستگیر خان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف نے وزارت عظمیٰ ، پارٹی صدارت اور انتخابی نشان (شیر)تک کی قربانی دی ہے ان تمام قربانیوں کے باوجود بھی مسلم لیگ نے کامیابیاں حاصل کی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…