اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

تحریک انصاف کا الیکشن 2018ء میں جدید ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا فیصلہ ،حیرت انگیز تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 27  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن 2018ء میں جدید ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے بتایاگیا ہے کہ اس مقصد کیلئے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے باقاعدہ ایک الیکشن مانیٹرنگ سیل تشکیل دیدیا ہے مذکورہ سیل استعمال میں لائی جانے والی جدید ٹیکنالوجی

ایپ کے ذریعے اپنے ووٹرز کو پولنگ سٹیشنوں کے قیام ووٹرز کے ووٹرنمبروں سمیت دیگر معلومات حاصل کر سکے گا ووٹروں کو پولنگ سٹیشنوں تک پہنچنے اور اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے میں آسانی ہوگی یہ بھی بتایاگیا ہے کہ مذکورہ ٹیکنالوجی کو بغیر انٹرنیٹ کے استعمال میں لایا جا سکے گا۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…