اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

ن لیگ پر ایک اور بڑی مصیبت ٹوٹنے والی ہے،آئندہ 15سے 30دن کے دوران کیا ہونے والا ہے؟ شیخ رشید نے ایک اور بڑی پیش گوئی کردی

datetime 27  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نوازشریف کے بعد اب شہبازشریف کی بھی باری آنے لگی ہے قوم کو شعور آنا چاہئے کہ کیا شریفوں کے علاوہ پوری مسلم لیگ(ن) میں ایک بندہ بھی ایسا نہیں جو کہ شریفوں کی جگہ پر آئے۔منگل کے روز نجی ٹی وی چینل سے گفتگو

کرتے ہوئے شیخ رشید نے اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ سب کرپٹ ہیں ابھی 15دن یا مہینے کے بعد فیصلے آنے والے ہیں اب نوازشریف کے بعد شہبازشریف کی بھی باری آئے گی لیکن اب قوم میں بھی شعور آنا چاہئے کہ مسلم لیگ(ن) میں ان شریفوں کے علاوہ کوئی ایسا بندہ نہیں جو آگے آ سکے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…