منگل‬‮ ، 18 جون‬‮ 2024 

کشمالہ طارق کو اہم ترین عہدے پر فائز کردیاگیا،ایوان صدر میں پروقار تقریب کا انعقاد، صدر مملکت ممنون حسین نے ان سے حلف لیا

datetime 27  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کشمالہ طارق نے خواتین کو ہراساں کرنے کی روک تھام کے محتسب کا حلف اٹھا لیا۔ صدر مملکت ممنون حسین نے کشمالہ طارق سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔ اس سلسلے میں منعقدہ تقریب میں ممتاز شہریوں اور نمایاں شخصیات نے شرکت کی۔صدر مملکت نے

وفاقی محتسب کی ذمہ داریاں سنبھالنے پر کشمالہ طارق کو مبارکباد دی اور امید ظاہر کی کہ وہ موثر اور فعال انداز میں اپنی ذمہ داریاں سرانجام دیں گی۔کشمالہ طارق نے مقام کار پر خواتین کو ہراساں کرنے کی روک تھام کے لئے وفاقی محتسب مقرر کرنے پر صدر مملکت کا شکریہ ادا کیا۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…