جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

حکومت نے طلبہ میں پانچ لاکھ لیپ ٹاپ ، براڈ بینڈ انٹرنیٹ ڈیوائسز تقسیم کرنے کا اعلان کردیا، حیرت انگیز تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 26  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرپرسن وزیراعظم یوتھ پروگرام لیلیٰ خان نے کہا ہے کہ 2020ء تک ملک بھر میں باصلاحیت اور مستحق طلبہ میں پانچ لاکھ لیپ ٹاپ اور براڈ بینڈ انٹرنیٹ ڈیوائسز تقسیم کی جائیں گی تاکہ ٹیکنالوجی کے ذریعے طلباء سیکھنے کی استعداد کو بہتر بنایا جاسکے۔ایک انٹرویو میں وزیراعظم یوتھ پروگرام کی چیئرپرسن لیلیٰ خان نے کہاہے کہ 2014ء میں وزیراعظم کی جانب سے

شروع کی گئی طلباء میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی سکیم کا مقصد مستحق طلبہ کی حوصلہ افزائی اور مدد کرنا ہے تاکہ سرکاری یونیورسٹیوں میں تعلیم کے نظام کو ڈیجیٹلائز کیا جاسکے۔ انہوں نے کہا کہ 2020ء تک ملک بھر میں باصلاحیت اور مستحق طلبہ میں پانچ لاکھ لیپ ٹاپ اور براڈ بینڈ انٹرنیٹ ڈیوائسز تقسیم کی جائینگی تاکہ ٹیکنالوجی کے ذریعے طلباء کی سیکھنے کی استعداد کو بہتر بنایا جاسکے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…