منگل‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

قصور، کمسن بچی کا اغوا کرنے والا شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا موقع پر ہی عبرتناک سزا۔۔ایسا کام کر دیا کہ کوئی اور ایسا گھنائونا کام کرنے سے پہلے سو بار سوچے

datetime 15  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قصور میں کمسن بچی کے اغوا کا ایک اور واقعہ، مبینہ اغوا کار شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا، مشتعل شہریوں نےسر اور مونچھوں کے بال مونڈ ڈالے۔ تفصیلات کے مطابق قصور میں ابھی ننھی زینب اور دیگر 11بچیوں کے اغوا اور قتل کے واقعات کا شور تھما نہیں تھا کہ ایک اور کمسن بچی کے اغوا کا واقعہ پیش آگیا۔ مبینہ اغواکار کو

شہریوں نے پکڑ لیا ، مشتعل افراد نے مبینہ اغوا کار کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد اس کے سر اور مونچھوں کے بال مونڈ ڈالے ہیں۔ شہریوں نے الزام عائد کرتے ہوئے بتایا کہ مذکورہ شخص ایک 9سالہ بچی کو مبینہ طو رپر اغوا کرنے کی کوشش کر رہا تھا جس پر اسے پکڑ لیا گیا۔ شہریوں نے سر اور مونچھوں کے بال مونڈنے کے بعد مبینہ اغوا کار کو حوالہ پولیس کر دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…