بارشوں کا سلسلہ کتنے دن تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھرمیں بارشوں کانیاسلسلہ آئندہ دوروزتک جاری رہے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے گرمی کازورکم ہوگیاہے اورموسم خوشگوارہوگیاہے جبکہ کئی علاقوں میں گزشتہ رات بھی بارش ہوئی ۔پنجاب کے مختلف اضلاع جن میں لاہور،نارروال ،فیصل آباد، ڈیرہ غازی خان ،چکوال سمیت دیگرعلاقوں میں بھی بارش ہوئی ۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کاشروع ہونے والایہ سلسلہ مزید… Continue 23reading بارشوں کا سلسلہ کتنے دن تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی