بدھ‬‮ ، 08 اپریل‬‮ 2026 

بارشوں کا سلسلہ کتنے دن تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی

datetime 21  مئی‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھرمیں بارشوں کانیاسلسلہ آئندہ دوروزتک جاری رہے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے گرمی کازورکم ہوگیاہے اورموسم خوشگوارہوگیاہے جبکہ کئی علاقوں میں گزشتہ رات بھی بارش ہوئی ۔پنجاب کے مختلف اضلاع جن میں لاہور،نارروال ،فیصل آباد،

ڈیرہ غازی خان ،چکوال سمیت دیگرعلاقوں میں بھی بارش ہوئی ۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کاشروع ہونے والایہ سلسلہ مزید دو روزتک جاری رہنے کاامکان ہے ۔جبکہ خیبرپختونخواکے مختلف اضلاع میں بھی وقفے وقفے سے بارش ہوتی رہی اورمزید بارشوں کاامکان ظاہرکیاگیاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…