اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

مریم نواز کس حلقے سے انتخابات میں حصہ لیں گی؟صورتحال واضح ہوگئی

datetime 21  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)وزیر اعظم  کی صاحبزادی مریم نواز کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ سیاسی حلقوں میں یہ بات موضوع بحث ہے کہ وہ کس حلقے سے انتخاب لڑیں گی ۔ تفصیلات کے مطابق سیاسی اور سنجیدہ حلقوں میں یہ بحث جاری ہے کہ آئندہ عام انتخابات میں مریم نواز (ن) لیگ کی طرف سے اہم سیاسی رہنما کے طور پر سامنے آئیں گی اور ان کا انتخابی مہم میں بھی اہم کردار ہوگا ۔

اس کے ساتھ یہ موضوع بھی زیر بحث ہے کہ مریم نواز خود کس حلقے سے انتخاب لڑیں گی اور اس حوالے سے قیاس آرائیاں جاری ہیں۔ سیاسی حلقوں کا کہنا ہے کہ صوبائی دارالحکومت لاہور (ن) لیگ کا گڑھ ہے اس لئے انہیں کسی دوسرے شہر سے انتخاب میں حصہ لینا چاہیے اور یہ کامیابی سیاسی طور پر زیادہ سود مند ثابت ہو گی تاہم حتمی فیصلہ (ن) لیگ کی قیادت نے کرنا ہے ۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…