بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

ایف آئی اے کے تھانے میں حیرت انگیز چوری،چور کیا کچھ لے گئے اورکارروائی کیا ہوئی؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 21  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے )کے تھانے سے لاکھوں روپے چوری کئے جانے کاانکشاف ہواہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے کے وفاقی دارالحکومت میں واقع تھانے اقبال ٹائون میں لاکھوں روپے چوری کرلئے گئے ہیں اوراس چوری کامقدمہ بھی ایف آئی اے کے متعلقہ افسران نے اپنی ہی تھانے میں درج کرادیاہے اورایف آئی آرمیں کسی بھی ملازم کانام شامل تک نہیں کیاگیاہے ۔

واضح رہے کہ اقبال ٹائون تھانے میں ایف آئی اے نے فروری 2014ء میں ایف پی ایس سی کا پرچہ لیک کرنے والے ملزمان سے ایک کروڑ روپے سے زائد کی رقم برآمد کی تھی جو مال خانے میں پڑی تھی جبکہ اس مال خانے کانظام بھی ایف آئی اے اہلکاروں کے ذمے تھالیکن ایف آئی آرمیں اس مال خانے کےکسی بھی اہلکارکانام شامل نہیں کیاگیاہے ۔ نامعلوم افراد کے خلاف یہ ایف آئی آردرج کرلی گئی ہے

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…