ملالہ یوسف زئی کے ”ڈرامے “ کاڈراپ سین،رکن قومی اسمبلی نے بھانڈہ پھوڑ دیا
پشاور(مانیڑنگ ڈیسک)ملالہ یوسف زئی پر حملے کی تو تقریباََ سبھی نے مذمت کی لیکن یہ خبریں بھی گردش میں رہیں کہ یہ سب ایک ڈرامہ تھا تاہم اب پاکستان تحریک انصاف کی سوات سے رکن قومی اسمبلی مسرت احمدزیب نے کہاہے کہ 2012میں ملالہ یوسف زئی پرحملہ انسانی حقوق کے علمبرارگروپوں کاایک ڈرامہ تھا۔ملالہ یوسف زئی کاحادثہ… Continue 23reading ملالہ یوسف زئی کے ”ڈرامے “ کاڈراپ سین،رکن قومی اسمبلی نے بھانڈہ پھوڑ دیا