ڈیزائن والی داڑھیوں پر پابندی عائد ۔۔حجاموں کو ہدایات جاری فیصلہ آئندہ ہفتے بروز پیر سے نافذ العمل ہو گا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گوادر کے علاقہ اوڑماڑہ میں داڑھیوں کے ڈیزائنز پر پابندی عائد ۔ تفصیلات کے مطابق ضلع گوادر کے علاقہ اوڑماڑہ کی میونسپل کمیٹی اجلاس میں رمضان کی آمد سے قبل اجلاس میں داڑھیوں کے ڈیزائنز کو توہین مذہب قرار دیتے ہوئے حجاموں کے داڑھیوں کے ڈیزائن بنانے پر پابندی عائد کر… Continue 23reading ڈیزائن والی داڑھیوں پر پابندی عائد ۔۔حجاموں کو ہدایات جاری فیصلہ آئندہ ہفتے بروز پیر سے نافذ العمل ہو گا